the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کونسی مینز کرکٹ ٹیم برطانیہ میں ہونے والی پانچ ٹیسٹ میچوں کی سیریز جیتے گی؟

انڈیا
انگلینڈ
نہیں کہہ سکتے
جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فورم کے سربراہ پنڈت بھوشن بزاز نے وادی کشمیر کی بگڑتی صورت حال پر شدید تشویش اور رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے آج یہاں وزیر اعظم نریندرمودی کو ایک خط لکھ کر اپیل کی ہے کہ وہ ریاست جموں و کشمیر کے بگڑتے ہوئے حالات کو سنبھالنے کے لئے فوری اقدام اٹھائیں۔ پنڈ ت بزاز نے حزب المجاہدین کے کمانڈر برہان وانی سمیت تین دہشت گردوں کے مارے جانے کے ٹھیک اگلے دن سے



وادی میں پولیس کارروائیوں میں ایک سو سے زیادہ لوگوں کی ہلاکت اور دس ہزا رسے زیاد ہ لوگوں کے زخمی ہونے پر نہایت افسوس اور دلی صدمے کا اظہار کیا ہے۔ بھوشن بزاز نے اپنے خط میں لکھا ہے کہ صوبہ جموں میں بند کے دوران بڑے بڑے جلسے ومظاہرے دیکھنے کو ملتے ہیں لیکن وہاں پولیس یاسیکورٹی فورسیز کے ہاتھوں ، فائرنگ میں ہلاکتیں نہیں ہوتیں اور اس کے برعکس وادی میں ایک سو سے زیادہ جانیں تلف ہوگئیں ۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
دنیا بھر سے میں زیادہ دیکھے گئے
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com
To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.